گنڈاپور ہٹائے جانے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان مزے سے کبوتر بازی،گھڑ سواری، کتوں کے شکارکے ساتھ ساتھ انتظار کرتے رہے کب پی ٹی آئی/سہیل آفریدی سے بدلہ لینے کا موقع ملتا ہے۔ پھر وہ دن آن پہنچا اور گنڈاپور نے اسلام آباد پہنچ کر سو سنار کی ایک لوہار کی والا کام کیا۔ گنڈاپور نے سارا بدلہ کیسے پلان کر کے لیا اور کس کس سے لیا۔اہم انکشافات مکمل پروگرام لنک 👇 https://t.co/6gQJ5bKdOy via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @AliAminKhanPTI @NasrullahMalik1